Results 1 to 2 of 2

Thread: گستاخی رسول ï·º روکنے Ú©Û’ لیئے عبدالØ+مید ثانی کا جرات مندانہ فیصلہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam گستاخی رسول ï·º روکنے Ú©Û’ لیئے عبدالØ+مید ثانی کا جرات مندانہ فیصلہ

    گستاخی رسول ï·º روکنے Ú©Û’ لیئے عبدالØ+مید ثانی کا جرات مندانہ فیصلہ

    آج سے تقریباً ایک سو پچیس برس پہلے بھی فرانس Ù†Û’ گستاخانہ تھیٹر پیش کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ تھی۔ اس Ø+والے سے اخبارات میں خبریں شائع کرائی گئیں۔ اس وقت سلطنت عثمانیہ کا وجود باقی تھا۔ ترکی میں خلیفہ عبدالØ+مید ثانی Ú©Ùˆ خبر ہوئی۔ اگرچہ اس وقت سلطنت عثمانیہ کمزور ہو Ú†Ú©ÛŒ تھی اور فرانس ایک مضبوط معاشی اور عسکری طاقت Ú©Û’ طور پر ابھر چکا تھا‘ لیکن عبدالØ+مید ثانی Ù†Û’ تاریخی جملے ادا کئے، وہ بولے: اگر وہ میری گستاخی کرتے تو میں برداشت کر لیتا لیکن اگر وہ خاتم الانبیاﷺ Ú©ÛŒ شان میں گستاخی کریں Ú¯Û’ تو میں جیتے جی مر جائوں گا‘ میں تلوار اٹھائوں گا، ان Ú©ÛŒ دنیا تباہ کر دوں گا‘ یہاں تک کہ نبیﷺ Ú©Û’ نام پر میری جان فدا ہو جائے، جسم Ú©Û’ Ù¹Ú©Ú‘Û’ Ù¹Ú©Ú‘Û’ ہو جائیں‘ لیکن قیامت Ú©Û’ دن مجھے نبی آخرالزماںﷺ Ú©Û’ سامنے شرمندگی نہیں ہو گی۔ انہوں Ù†Û’ جنگی لباس پہنا، تلوار اٹھائی‘ فرانس Ú©Û’ سفیر Ú©Ùˆ طلب کیا اور اسے ملک بدری کا Ø+Ú©Ù… دیتے ہوئے کہا کہ فرانس ہم سے جنگ Ú©Û’ لئے تیار رہے، اپنے بØ+ری بیڑے قسطنطنیہ Ú©Û’ ساØ+Ù„ سے ہٹائے۔ ایمانی طاقت Ú©ÛŒ اس للکار Ù†Û’ فرانس Ú©Ùˆ تھیٹر منسوخ کرنے پر مجبور کر دیا تھا‘ لیکن آج پورے عالم اسلام Ú©Û’ Ø+کمرانوں میں شاید عبدالØ+مید ثانی سے آدھا جذبہ بھی نہیں‘ جو فرانس Ú©Ùˆ للکار سکے‘ ان ملعونوں Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ زبان میں سمجھا سکے۔ ترکی Ú©ÛŒ صدر اردوان Ú©Û’ سوا کسی Ø+کمران Ú©Ùˆ فرانس Ú©ÛŒ Ø+کومت Ú©Û’ لئے سخت لہجہ اختیار کرنے Ú©ÛŒ توفیق نہیں ہوئی۔عوامی سطØ+ پر فرانس Ú©Û’ بائیکاٹ Ú©ÛŒ مہم اس وقت تک کسی قسم Ú©Û’ نتائج پیدا نہیں کر سکتی جب تک تمام مسلم Ø+کومتیں ریاستی سطØ+ پر اور مشترکہ طور پر یہ اصولی فیصلہ نہ کر لیں۔ Ù…Ø+سوس یہ ہوتا ہے کہ ذاتی مفادات میں گھرے کمزور Ø+کمرانوں Ú©Ùˆ صرف اپنے اقتدار Ú©Û’ دوام سے غرض ہے۔ شاید وہ سوچتے ہیں کہ کہیں امریکا اور یورپ ناراض ہو گئے تو یہ تخت Ú†Ú¾Ù† نہ جائے۔ مغرب کا نام نہاد جمہوری نظام صدیوں پر Ù…Ø+یط ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے مستØ+Ú©Ù… ہے لیکن اس کا اصل مکروہ چہرہ دوسرا ہے۔ علامہ اقبالؒ Ù†Û’ Ú©Ù… Ùˆ بیش ایک صدی پہلے فرما دیا تھا:
    تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام
    چہرہ روشن اندورں چنگیز سے تاریک تر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: گستاخی رسول ï·º روکنے Ú©Û’ لیئے عبدالØ+مید ثانی کا جرات مندانہ فیص


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •